5 جولائی 2012 - 19:30

مہدی موعود (عج) كے يوم ولادت كی مناسبت سے كينیڈا میں واقع اسلامی جمہوریہ ايران كے سفارت خانے میں جشن كی تقريبات منعقد ہوں گی ۔

ابنا: اس جشن میں كينیڈا میں مقيم ايرانيوں كے ہمراہ ديگر مسلمان اور اہل بيت (ع) كے ماننے والے كل ۷ جولائی بروز ہفتہ كو بڑی تعداد میں شركت كریں گے ۔

انعامی مقابلے ، قصيدہ خوانی ، ضيافت اور ميلاد امام زمانہ (ع) كے ديگر مذہبی پروگرام شام چھ بجے سے آٹھ بجے تك جاری رہیں گے ۔

قابل ذكر ہے كہ یہ پروگرام اٹاوہ شہر میں قائم ايرانی كلچرل سنٹر میں منعقد ہو گا ۔ .......

/169